احساس راشن

احساس راشن

ہماری ویب سائٹ پر آنے کے بعد ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں احساس راشن کے حوالے سے آپ کے ذہن میں جتنے بھی سوالات ہیں امید ہے ہم آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شئیر کردے۔احساس راشن پروگرام میں غریب لوگوں کو یا جو احساس پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حصہ ہے۔ان لوگوں کو یوٹیلیٹی سٹوروں میں مختلف اشیاء پر رعایت دی جاتی ہے۔مثلا گھی آٹا دال اور وغیرہ اشیاء پر رعایت دی جاتی ہے۔احساس راشن پروگرام پنجاب میں رمضان میں بند کیا تھا۔جب وہ تمام لوگوں کو مفت اٹا دیا جارہا تھا تو احساس راشن پروگرام بند کر دیا گیا۔

احساس راشن چیک کر نا

احساس راشن چیک کر نا نہایت آسان ہے۔سب سے پہلے آپ نے احساس راشن کے سرکاری ویب پورٹل پر جانا ہوگا۔جس کا لنک میں نیچے دے دوں گا۔جانے کے بعد آپ نے اس نے خط کارڈ نمبر درج کرنا ہے اس کے بعد اپنا موبائل نمبر درج کرنا ہے اور نیچے بٹن کو دبانا ہے۔اس کے بعد آپ کے موبائل میں آپ کو کہا جائے گا کہ آپ کے موبائل نمبر پر ایک پن کوڈ بھیج دیا گیا ہے۔اور آپ کو 8123 سے ایس ایم ایس کے ذریعے پن کوڈ حاصل ہو جائے گا اس دن کو درج کرنے کے بعد آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ کے نام پر احساس راشن میں کچھ ہے یا نہیں ہے۔

احساس راشن پورٹل

احساس راشن پورٹل پنجاب میں آپ اپنے نام پر اشیاء پر رعایت چیک کر سکتے ہیں نہایت آسان طریقے سے نیچے میں احساس راشن پورٹل کا لنک دے دوں گا وہاں پر آپ اپنے نام پر سب کچھ چیک کر سکتے ہیں احساس راشن پروگرام میں تقریباً تمام غریبوں لوگوں کا نام شامل ہوتا ہے۔

احساس راشن پورٹل

احساس راشن پروگرام پنجاب

احساس راشن پروگرام پنجاب جو رمضان میں بند ہوا تھا اس کو ابھی تک شروع نہیں کیا گیا لیکن امید ہے مئی کے مہینے میں اس کو بہت جلد شروع کر دیا جائے گا جو ہی احساس راشن پروگرام پنجاب شروع کر دیا جائے گا انشاء اللہ اسی ویب سائٹ کے ذریعے ہم آپ کے ساتھ شئیر کردیں گے۔اور امید ہے کہ بہت جلد احساس راشن پروگرام انجام اور پورے پاکستان میں شروع کر دیا جائے گا۔

احساس راشن پروگرام پنجاب
Updated: April 26, 2023 — 9:02 pm
govtpakjobs.com © 2022