نہم کلاس کا رزلٹ 2023

نہم کلاس رزلٹ

ہماری ویب سائٹ پر انے کے بعد ہم اپ کو خوش امدید کہتے ہیں نہم کلاس کے رزلٹ کے بارے میں یہاں اپ کو مکمل تفصیل مل جائے گی اور اپ کے تمام سوالوں کے جوابات بھی اپ کو یہاں پر مل جائیں گے۔پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے تمام بورڈز کا رزلٹ اپ کے ساتھ نیچے شیئر کیا جائے گا جس میں لاہور فیصل اباد راولپنڈی میانوالی ڈیرہ غازی خان اور دوسرے بورڈ شامل ہے اگر اپ پنجاب کے کسی بھی ضلع سے ہے تو اپنے ضلعے کے بورڈ کا رزلٹ اپ یہاں پر چیک کر سکتے ہیں مکمل طریقہ کار اور لنک اپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا جس کے ذریعے اپ اپنا رزلٹ چند سیکنڈوں میں معلوم کر سکتے ہیں

نہم کلاس کا رزلٹ 2023 کب ائے گا

سب سے پہلے تو تمام طلباء کے لیے دعا ہے کہ تمام طلباء کا نہم کلاس کا رزلٹ بہترین ائے اور وہ اچھے نمبروں سے پاس ہو۔اس کے بعد میں اپ کو بتاتا چلوں کہ 9 کلاس کا رزلٹ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کہ تمام بورڈ مثلا پشاور ڈیرہ اسماعیل خان بنوں چارسدہ ایبٹ اباد وغیرہ 18 اگست سے لے کر 23 اگست تک اے گا لیکن سب سے زیادہ چانس 22 اگست تاریخ کو ہے 22 اگست کو اپ 9کا رزلٹ ائے گا

رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ نہایت سادہ اور اسان ہے اور اپ چند سیکنڈوں میں اپنا رزلٹ اپنے موبائل کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ ابھی تک پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے کسی بھی بورڈ کا رزلٹ نہیں ایا ہے نائنتھ کلاس کا۔جو ہی رزلٹ ائے گا ہم اپ کے ساتھ یہاں پر شیئر کر دیں گے۔اور اپ اپنا رزلٹ معلوم کر سکو گی۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے تمام بورڈز کا لنک میں نیچے اپ کے ساتھ شیئر کر دوں گا جس پر کلک کرنے سے اپ اپنا رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں

ایبٹ اباد بورڈ رزلٹ

سوات بورڈ رزلٹ

سرگودھا بورڈ کا رزلٹ نیچے لنک میں معلوم کریں

پشاور بورڈ نہم کلاس رزلٹ نیچے بٹن میں

لاہور بورڈ 9 کلاس کا رزلٹ

ڈیرہ غازی خان نہم بورڈ رزلٹ

ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ

بنوں بورڈ رزلٹ

کوہاٹ بورڈ رزلٹ

گجرانوالہ رزلٹ

فیصل آباد رزلٹ

مردان بورڈ رزلٹ

ساہیوال بورڈ رزلٹ

ملتان بورڈ

ملاکنڈ بورڈ رزلٹ

Updated: September 10, 2023 — 3:36 am
govtpakjobs.com © 2022