میرا تعلق کس شہر سے ہے

سب سے پہلے تمام دوستوں کو السلام علیکم میری دعا ہے کہ آپ سب دوست خیر خیریت سے ہونگے اور اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین آمین

آپ تمام دوستوں نے کمنٹس کے ذریعے بتانا ہے کہ میرا تعلق کس شہر سے ہوگا تاکہ مجھے پتہ چلے کہ لوگ مجھے کتنے حد تک جانتے ہیں کمنٹس کرنے کے بعد پھر میں آپ کو بتاؤں گا کہ میرا تعلق کس شہر سے ہے

آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میری تصویر

کو لائک کرتے ہیں اور شیئر کرتے ہیں

Updated: November 2, 2021 — 5:04 am
govtpakjobs.com © 2022