
ہماری ویب سائٹ پر آنے پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں پیسے چیک کرنے کے حوالے سے جتنے بھی سوالات آپ کے ذہن میں ہے آپ کو اسی ویب سائٹ کے ذریعے ان تمام سوالوں کے جوابات مل جائیں گے احساس پروگرام میں پیسے چیک کرنا نہایت آسان طریقہ ہے اور آپ اپنے موبائل کے ذریعے پیسے آرام سے چیک کر سکتے ہیں اور پنجاب کے لوگ ایچ بی ایل کی اے ٹی ایم یا مرکز اور خیبرپختونخواہ کے لوگ بینک الفلاح کی ایک اے ٹی ایم یا مرکز سے معلوم کر سکتے ہیں نیچے میں احساس پروگرام ویب پورٹل کا لنک دے دوں گا اس میں آپ اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں
احساس پروگرام 8171 2023
احساس پروگرام 8171 2023 کی باقاعدہ سروےشروع ہوگئی ہے آپ اپنے کسی بھی قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام چلے جائے وہاں پر آپ کا ہےاندراج ہو جائے گا اپنے ساتھ شناختی کارڈ لے کے جانا احساس پروگرام 8171 میں آپ پورے پاکستان سے اٹا اور اپنے نام پر رقم چیک
کر سکتے ہیں ۔
احساس پروگرام 25000 اپنے نام پر نام چیک کرنا
احساس پروگرام 25000 ہزار روپے اس کی اصل حقیقت میں آپ کے ساتھ اس آرٹیکل میں شیئر کرتا ہوں۔ عید پیکیج جس میں پچس ہزار 25000 روپے مل رہے ہیں لوگ کہہ رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی بھی عید پیکیج یا پچیس ہزار 25000 روپے کا اعلان نہیں کیا گیا۔ لہذا کسی کے نام پر بھی پچیس ہزار روپے نہیں ہے۔ جو ہی عید پیکج یا پچیس ہزار 25000 روپے کا اعلان ہو گا تو ہم اسی ویب سائٹ کے ذریعے آپ کے ساتھ شئیر کردیں گے
احساس پروگرام اہلیت
احساس پروگرام اہلیت کے بارے میں آج میں مکمل تفصیل آپ کے ساتھ شئیر کروں گا۔احساس پروگرام میں وہ لوگ اہل ہوتے ہیں جس کی ماہانہ امین پچاس ہزار سے کم ہو اور اس کے نام پر کوئی زمین وغیرہ نہ ہو۔تو وہ احساس پروگرام اہلیت میں شامل ہو سکتا ہے کسی بھی قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر پر چلے جائے اپنے ساتھ شناختی کارڈ اور اپنے نام پر سم رجسٹر ہونا چاہیے۔آپ سے مختلف صرف 65 قسم کے سوالات پوچھنے کے بعد آپ کا اندراج احساس پروگرام میں کر دیا جائےگا
احساس پروگرام 25000
اگر آپ نے بھی سن لیا کہ احساس پروگرام 25000 روپے دے رہا ہے عید پیکج کے حوالے سے تو یہ بالکل غلط ہے ابھی تک کوئی بھی احساس پروگرام 25000 والا پیکج کا اعلان نہیں کیا گیا ہے
اگر آپ احساس پروگرام میں اپنا رقم یا آٹا یا عید پیکج چیک کرنا چاہتے ہیں تو نیچے سرکاری ویب سائٹ ہے 8171 کا بٹن پر کلک کرے
احساس پروگرام رقم چیک کرنے
کے لئے اوپر بٹن پر کلک کریں
