
السلام علیکم ہماری ویب سائٹ پر آنے کے بعد ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں بینظیر کفالت کی موجودہ رقم اور رقم نکالنے کا مکمل طریقہ ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔بینظیر کفالت کی موجودہ رقم جون اور میں 9000 روپے ہے ۔اور وہ تمام لوگ جو اس سے پہلے والے قسط بھی حاصل نہیں کر سکے وہ رقم بھی جون میں اس رقم کے ساتھ آپ کو ملیں گی۔بینظیر کفالت پروگرام کی رقم نکالنے کا طریقہ نہایت آسان ہے آپ نے ایچ بی ایل بینک کے اے ٹی ایم پر جانا ہے وہاں پر آپ نے انگوٹھا لگانا ہے اور آگے پراسس کو فالو کرنا ہے۔اے ٹی ایم پر جانے سے پہلے اپنا شناختی کارڈ اپنے ساتھ لازمی لے کے جانا ہے۔خیبرپختونخوا والے بینک الفلاح کے اے ٹی ایم سے اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔
بینظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کا طریقہ
اگر اپ غریب ہیں اور بے نظیر کفالت پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو یہاں پر اپ کے ساتھ مکمل تفصیل شیئر کی جائے گی۔اگر اپ کی ماہانہ امدنی 50 ہزار سے کم ہے تو اپ بے نظیر کفالت پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں سب سے پہلے اپ نے اپنی تحصیل میں بے نظیر انکم سپورٹ کے دفتر کا پتہ کرنا ہے۔اس کے بعد اپ نے اپنے ساتھ تمام تر کاغذ ات جس میں بچوں کی فارم بھی شامل ہے اور اپنا اور شوہر کا شناختی کارڈ اپنے ساتھ لے کے جانا ہے۔اور اپ کے شناختی کارڈ پر موبائل سم کی بھی اندراج لازمی ہے۔یہ تمام تر کاغذ ات اپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر لے جاؤ وہاں پر اپ کی ان لائن رجسٹریشن بے نظیر کفالت پروگرام میں کر دی جائے گی اس کے بعد اپ کو تصدیق کی میسج8171 سے ا جائے گا
بینظیر کفالت پروگرام کی رقم چیک کرنا 2023
بینظیر کفالت پروگرام کی رقم آپ 8171 کی آفیشل ویب سائٹ سے بھی چیک کر سکتے ہو اس کی علاوہ آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے سینٹر سے بھی معلوم کر سکتے ہو بینک الفلاح واہ اور ایچ بی ایل بینک کے اے ٹی ایم سے بھی اپنی بینظیر کفالت پروگرام رقم چیک کر سکتے ہو۔امید ہے جون کے مہینے میں بینظیر کفالت اور دیگر پروگراموں کی رقم آجائے گی
بینظیر پروگرام کی رقم چیک کرنا
اگر آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کسی بھی پروگرام کا حصہ ہے اور آپ اپنی رقم کم چیک کرنا چاہتا ہوں تو آپ اپنا شناختی نمبر 8171 نمبر پر بھیجے دوبارہ آپ کو تصدیق کی میسج کر دیا جائے گا مزید معلومات کے لیے اوپر دئیے گئے آرٹیکل کو غور و فکر سے پڑھے آپ کو مکمل طریقہ سمجھ میں آجائے گا۔
بینظیر کفالت پروگرام کی اہلیت
بینظیر کفالت پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام پروگراموں میں بہترین پروگرام ہے اور جب اس پروگرام کیلئے اہل ہے تو آپ تمام پروگراموں کے لئے اہل ہوگئے اس کے علاوہ حکومت پاکستان کے طرف سے جب کبھی نئی پیکیج کا اعلان کیا جاتا ہے تو بینظیر کفالت پروگرام والے لوگ اس میں لازمی شامل ہوتے ہیں۔بینظیر کفالت پروگرام کی اہلیت یہ ہے کہ آپ کی ماہانہ تنخواہ 60 ہزار سے کم ہونی چاہیے اور آپ کے نام پر زمین یا گاڑی نہیں ہونی چاہیے۔بینظیر کفالت کی پروگرام کی رجسٹریشن پورے پاکستان میں شروع ہے آپ کسی بھی نزدیکی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینٹر جاسکتے ہیں۔
- KPK Ramadan Relief Package 2025: Guide to Benefits and Eligibility
- Military Engineering Services MES Jobs 2025-Apply online via www.mes.gov.pk
- CM Punjab Laptop Program 2025 – Apply Online cmlaptophed.punjab.gov.pk
- CM KPK Free Solar Panel List 2025| Pedo Solar List Check Online PDF List Download
- Capital Development Authority CDA Islamabad Jobs 2025 Online Apply www.cda.gov.pk