احساس راشن پروگرام 8123 نئی اپڈیٹ 2023

ہماری ویب سائٹ پر آنے کے بعد ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں احساس راشن پروگرام پاکستان کے غریب عوام کے لیے ہیں دراصل میں احساس راشن پروگرام پاکستان کے غریب عوام کے لیے حکومت کی طرف سے ایک امداد ہے اور اس احساس راشن سے پاکستان کے غریب لوگ نہایت اسانی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔یہاں پر ہم اپ کے ساتھ احساس راشن پروگرام کی اہلیت رجسٹریشن اور تمام تر طریقہ کار شیار کریں گے جس کو جاننے کے بعد اپ احساس راشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے احساس راشن پروگرام یوٹیلیٹی سٹوروں یا حکومت کے مخصوص دکانوں پر میں مختلف اشیاء پر رعایت دی جاتی ہے۔مثلا گھی آٹا دال اور وغیرہ اشیاء پر رعایت دی جاتی ہے۔تقریبا ایک ہزار روپے تک رعایت دی جاتی ہے احساس راشن پروگرام رمضان میں بند کیا تھا۔تاہم اب احساس راشن پروگرام پاکستان کے مختلف یوٹیلٹی سٹوروں پر جاری ہے وزیراعظم کے اعلان کے بعد بس اپ نے اپنا شناختی کارڈ اپنے ساتھ قریبی یوٹیلٹی سٹور پر لے کے جانا ہے اپ کو دال گھی چنا کی قیمتوں میں رعایت دی جائے گی۔

یوٹیلٹی سٹور پر گھی کی قیمت میں کمی

امیدوار BISP یوٹیلٹی سٹور کارپوریش خوردونوش پر BISP سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔ گھی کی قیمت تقریباً 60 روپے فی کلو گر گئی۔ وہ امیدوار جو بی آئی ایس پی یوٹیلیٹی سٹور یو ایس سی میں رجسٹرڈ ہیں انہیں فی کلو گھی 385 کی بجائے 325 روپے ملے گا جبکہ وہ امیدوار جو بی آئی ایس پی یوٹیلیٹی سٹور یو ایس سی میں رجسٹرڈ نہیں ہیں وہ 495 کی بجائے 355 روپے میں گھی کلو وصول کریں گے۔

احساس راشن پروگرام اہلیت

احساس راشن پروگرام میں اپنی اہلیت چیک کرنا نہایت اسان ہے اگر اپ پاکستان کے غریب خاندان سے ہے تو اپ احساس راشن پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں احساس راشن پروگرام کا افیشل ویب پورٹل ہے وہاں پر جا کر اپنا شناختی نمبر درج کر کے اپ اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں اس کی علاوہ 8123 پر شناختی نمبر میسج کے ذریعے بیج کر اپ اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں اگر اپ احساس راشن پروگرام کے لیے اہل ہے تو اپنا شناختی کارڈ لے کر احساس راشن کے مخصوص دکانوں یا یوٹیلٹی سٹور پر جا کر رعایت والے اشیاء حاصل کر سکتے ہیں۔

یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء پر رعایت

پاکستان کے تمام یوٹیلٹی سٹوروں پر مختلف اشیاء پر رعایت دی جا رہی ہے اگر اپ پاکستان کے غریب خاندان سے ہے تو اپ پاکستان کی یوٹیلٹی سٹور پر مختلف اشیاء میں رعایت حاصل کر سکتے ہیں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کے یوٹیلٹی سٹوروں پر غریب عوام کو مختلف اشیاء پر رعایت دی جا رہی ہے ان اشیاء میں دال گھی اٹا اور چینی شامل ہے پاکستان کے وہ تمام لوگ یہ اشیاء حاصل کر سکتے ہیں جس کا پی ایم ٹی سکور 40 سے کم ہے پی ایم ٹی سکور چیک کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں

احساس راشن پورٹل

احساس راشن پورٹل پنجاب میں آپ اپنے نام پر اشیاء پر رعایت چیک کر سکتے ہیں نہایت آسان طریقے سے نیچے میں احساس راشن پورٹل کا لنک دے دوں گا وہاں پر آپ اپنے نام پر سب کچھ چیک کر سکتے ہیں احساس راشن پروگرام میں تقریباً تمام غریبوں لوگوں کا نام شامل ہوتا ہے۔

احساس راشن پورٹل

احساس راشن پروگرام پنجاب

احساس راشن پروگرام پنجاب جو رمضان میں بند ہوا تھا اس کو ابھی تک شروع نہیں کیا گیا لیکن امید ہے مئی کے مہینے میں اس کو بہت جلد شروع کر دیا جائے گا جو ہی احساس راشن پروگرام پنجاب شروع کر دیا جائے گا انشاء اللہ اسی ویب سائٹ کے ذریعے ہم آپ کے ساتھ شئیر کردیں گے۔اور امید ہے کہ بہت جلد احساس راشن پروگرام انجام اور پورے پاکستان میں شروع کر دیا جائے گا۔

احساس راشن پروگرام رجسٹریشن

احساس راشن پروگرام کی رجسٹریشن نہایت اسان ہے بس اپ نے اپنا شناختی کارڈ اپنے ساتھ لے کر جانا ہے قریبی یوٹیلٹی سٹور وہاں پر اپ کا شناختی نمبر کے ذریعے اپ کا نام احساس پروگرام کے رجسٹریشن میں چیک کیا جائے گا اگر اپ اہل ہوئے تو اپ کو احساس راشن دیا جائے گا اور مختلف قسم کی اشیاء کی قیمتوں میں اپ کو رعایت دی جائے گی جس کے ذریعے اپ خریداری کر سکتے ہیں وہ بھی کم قیمت میں جو کہ حکومت پاکستان کی طرف سے غریب عوام کے لیے ایک امدادی پروگرام ہے

احساس راشن پروگرام پنجاب
Updated: November 2, 2023 — 9:51 pm
govtpakjobs.com © 2022