Govt Jobs in Punjab Prisons Department
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں شاندار آسامیاں خالی ہیں جس کا باقاعدہ اعلان پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار نے کیا اور بہت جلد محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں 4923 آسامیوں کا اشتہار منتشر کیا جائے گا ان آسامیوں میں ہر قسم کی آسامیاں ہوگی ماہر نفسیات کو بھی بھرتی کیا جائے گا انشاءاللہ بہت جلد اوریجنل اشتہار بھی آ جائے گا
![](https://govtpakjobs.com/wp-content/uploads/2021/10/IMG-20211009-WA0004.jpg)