انجاز بینک ریال ریٹ پاکستان

انجاز بینک سعودی عرب کا ایک بہترین بینک ہے انجاز بینک میں ریال ریٹ پاکستانی روپے میں ہر روز مختلف ہوتی ہے لیکن اج 7 اکتوبر کو انجاز بینک میں ریال ریٹ 74.55 روپے ہے ہم اپ کے ساتھ اس کی تفصیل شیئر کریں گے۔ انجاز بینک میں پاکستانی لوگوں کی اکاؤنٹ ہے اور اسی اکاؤنٹ کے ذریعے وہ اپنی رقم اپنے ملک کو بھیجتے ہیں اسی لیے وہ انجاز بینک میں ریال ریٹ کا پتہ کرتے ہیں لیکن ہم اپ کے ساتھ یہاں اس کی تفصیل شیئر کریں گے تاکہ اپ لوگوں کے لیے اسانی ہو رقم بھیجنے میں اور ہر دن انجاز بینک میں ریال کا اپنا ریٹ ہوتا ہے تو وہ بھی ہم اپ کے ساتھ شیئر کریں گے

انجاز بینک ایپ

اگر اپ کا اکاؤنٹ انچارج بینک میں ہے تو اپ انجاز بینک کا ایپ انسٹال کر سکتے ہیں اپنے موبائل میں انچارج بینک ایپ کے ذریعے اپ اپنی رقم اپنے ملک ارام سے بھیج سکتے ہیں انجاز بینک کی سہولت ان تمام لوگوں کے لیے ہے جس نے انجاز بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھولا ہے اور وہ اپنی رقم ارام سے اپنے موبائل کے ذریعے بھیج سکتے ہیں

انجاز بینک ریال ریٹ

انجاز بینک میں ریال کا ہر دن ایک اپنا ریٹ ہوتا ہے پاکستانی روپے میں لہذا اپ جس دن بھی اپنی رقم بھیجنا چاہتے ہیں وہ ریٹ اپ معلوم کر سکتے ہیں ہماری اس ویب سائٹ کے ذریعے

ٹرانزیکشن فیسریال ریٹٹرانزیکشن مرکز
1574.55انجاز بینک( البلاد
Updated: October 7, 2023 — 1:24 pm
govtpakjobs.com © 2022