السلام علیکم پیارے دوستو احساس پروگرام دراصل میں پاکستان غریب لوگوں کے لیے خاص امداد ہے جس کو حاصل کر کے وہ اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتے ہیں اور احساس پروگرام 2024 میں پاکستان کے صرف غریب عوام شامل ہو سکتے ہیں اور اس احساس پروگرام سے غریب عوام کو بہت فائدہ حاصل ہوتا ہے احساس پروگرام میں شامل تمام لوگوں کو 9 ہزار روپے دیے جا رہے ہیں اس کے علاوہ جو احساس پروگرام میں شامل ہے وہ دوسرے پروگراموں میں بھی شامل ہو سکتے ہیں جو کہ غریب عوام کے لیے ایک خاص قسم کا امداد ہے ۔ان تمام پروگراموں میں جو لوگ شامل تھے ان کو 8171 کے طرف سے باقاعدہ ہر قسم کے میسجز کیے جاتے ہیں۔چونکہ اب دوبارہ حکومت تبدیل ہوگئی ہے۔اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نہیں رہی اور نئی حکومت نے احساس پروگرام کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام دے دیا۔احساس پروگرام کی اہلیت رجسٹریشن اور دیگر معلومات اپ کو ہماری اس ویب سائٹ میں مل جائے گی۔اور یہ تمام معلومات حاصل کرنے کے بعد اپ اپنی اہلیت رجسٹریشن اسانی سے چیک بھی کر سکتے ہیں
احساس پروگرام یا بے نظیر پروگرام 2024
اگر اپ احساس پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں 2024 میں تو وہ بھی میں اپ کو بتاؤں گا اس کے علاوہ اگر اپ رجسٹریشن یا اہلیت معلوم کرنا چاہتے ہیں 2024 میں تو وہ بھی میں اپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔وہ تمام لوگ جو غریب ہے اور احساس پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں ابھی بھی رجسٹریشن شروع ہے 2024 میں بس صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر چلے جائے اور وہ لوگ جس نے رجسٹریشن کی ہے وہ اپنا نام 8171 کی افیشل ویب سائٹ میں بار بار چیک کرے وہاں پر اپ کو مکمل معلومات فراہم کی جاتی ہے اج کل احساس پروگرام کی رجسٹریشن اور دیگر معاملات میں تھوڑی سی سستی ہے لہذا صبر کیجئے اپ سب کے پیسے اور اہلیت بتا دی جائے گی
احساس پروگرام میں اہلیت
احساس پروگرام میں اگر آپ اپنی اہلیت معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان شاء اللہ اس آرٹیکل میں اس کی مکمل تفصیل میں آپ کے ساتھ شئیر کروں گا اور اس کے بعد آپ کو خود معلوم ہو جائے گا کہ آپ احساس پروگرام کے اہل ہے یا نا اہل ہے سب سے پہلے تو آپ 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج دے ۔اور جواب دینے پر آپ میسج میں اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔میں آپ کو بتاتا چلوں کہ احساس پروگرام 8171 افیشل ویب سائٹ میں بھی اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہو جس کا لنک میں نیچے شیئر کر دوں گا۔اگر آپ احساس کفالت پروگرام کے اہل ہیں تو امید ہے آپ تمام پروگراموں کیلئے اہل ہوں گے۔احساس پروگرام کی اہلیت کی سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ آپ کی ماہانہ تنخواہ 60 ہزار سے کم ہونی چاہیے۔اس کے بعد آپ کے نام پر زمین یا قیمتی جائیداد نہ ہونی چاہیے۔اگر یہ دو شرائط پر پورے اترتے ہیں تو امید ہے آپ احساس پروگرام میں اہل ہوں گے۔امید ہے اب آپ کو احساس پروگرام کی اہلیت کا پتہ چل گیا ہوگا۔احساس پروگرام کا نام تبدیل کرکے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رکھ دیا ہے اور اب تمام احساس پروگرام میں جو پروگرام تھے اس کے ساتھ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام رکھ دیا گیا ہے
احساس پروگرام میں رقم چیک
احساس پروگرام 8171 میں رقم چیک کرنے کا مکمل طریقہ اس سے پہلے بھی میں نے مختلف آرٹیکل میں آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔اور آج بھی میں آپ کے ساتھ احساس پروگرام میں رقم چیک کرنے کا مکمل طریقہ شیئر کرونگا۔اور یہ طریقہ آپ جب جان لو گے تو آپ احساس پروگرام میں اپنی رقم آسانی کے ساتھ چیک کر سکتے ہو۔اگر آپ احساس پروگرام میں کسی بھی پروگرام کا حصہ ہے تو اپ اپنی رقم احساس پروگرام کی افیشل ویب سائٹ احساس 8171 میں چیک کر سکتے ہیں بس اپ نے اپنا نادرا کا بنا ہوا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہوتا ہے اور ساتھ میں پن کوڈ درج کرنا اور معلوم کے بٹن کو دبانا ہے اس کے بعد اپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ کے نام پر رقم ائی ہے یا نہیں اس کے علاوہ آپ نے بینک الفلاح کے اے ٹی ایم سے اور ایچ بی ایل بینک کے اے ٹی ایم ایم اپنے پیسے معلوم کرنے ہیں۔اس کے علاوہ آپ سب کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ بینک الفلاح میں اپنی رقم معلوم کر سکتے ہیں۔جبکہ باقی دوسری صوبوں کی لوگ بینک ایچ بی ایل سے چیک کرے۔اور اگر پھر بھی اپ کی رقم معلوم نہ ہوئی تو اپنے قریبی احساس دفتر چلے جائے
احساس پروگرام رجسٹریشن فارم online
احساس پروگرام رجسٹریشن کرانا نہایت اسان ہے یاد رہے احساس پروگرام میں صرف وہ لوگ رجسٹریشن کروا سکتے ہیں جو کہ غریب ہو احساس پروگرام میں رجسٹریشن کرنے کے لیے سب سے پہلے اپ نے قریبی احساس دفتر یا بے نظیر دفتر کا پتہ کرنا ہے جو اپ کے تحصیل میں موجود ہوگا اس کے بعد اپ نے اپنا شناختی کارڈ شوہر کا شناختی کارڈ بچوں کے ب فارم اور اپ کے نام پر ایک سم ہونی چاہیے یہ تمام تر ڈاکومنٹس ساتھ لے کر احساس دفتر جانا ہوگا وہاں پر اپ سے چند سوالات کیے جائیں گے اگر اپ غریب خاندان سے ہے تو اپ کی رجسٹریشن ارام سے ہو جائے گی اور اپ کو باقاعدہ 8171 کے افیشل نمبر سے میسج بھی کیا جائے گا کہ اپ احساس پروگرام میں شامل ہو چکے ہو اور اپ کو بہت جلد امدادی رقم مل جائے گی۔اوپر تصویر میں تمام تر تفصیل رجسٹریشن کا طریقہ کار موجود ہے اپ دیکھ سکتے ہو
احساس پروگرام 25000
احساس پروگرام میں 25 ہزار چیک کرنے کا طریقہ نہایت آسان ہے. اس سے پہلے اسی ویب سائٹ پر میں نے بہت سارے آرٹیکل شیئر کیے ہیں جس میں آپ معلوم کر سکتے ہے کہ 25000 روپے آپ نے کس طرح چیک کرنے ہیں۔یہاں پر تمام لوگوں کو یہ میں بتانا چاہتا ہوں کہ پچیس ہزار کی نئی قسط ابھی تک نہیں آئی ہے۔امید ہے کہ بہت جلد 25000 کی نئی قسط آجائے۔تاہم اگر آپ اپنے نام پر معلوم کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی میں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں ہو۔احساس پروگرام 8171 کی آفیشل ویب سائٹ میں بھی اپنے نام پر چیک کر سکتے ہیں اگر وہاں پر معلوم نہیں ہو ے تو آپ کسی بھی نزدیکی ایچ بی ایل بینک یا بینک الفلاح کے اے ٹی ایم سے معلوم کر سکتے ہیں۔امید ہے آپ کو 25000 اپنے نام پر معلوم کرنے کا طریقہ کار سمجھ میں آیا ہوگا۔
8171
اس آرٹیکل میں 8171 کے حوالے سے مکمل تفصیل میں آپ کے ساتھ شئیر کروں گا سب سے پہلے تو میں آپ کو احساس پروگرام یا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کسی بھی پروگرام کا حصہ ہے تو آپ کو تصدیقی میسج 8171 کے طرف سے آئے گا کہ آپ کی رجسٹریشن ہو گئی ہے اس کے علاوہ اگر کوئی دوسری بات ہو تو وہ بھی آپ کو 8171 سے میسج کرے گا۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے نام پر کچھ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو سادہ طور پر آپ نے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجنا ہے۔اس کے بعد آپ کو ریپلائی کر دیا جائے گا کہ آپ کے نام پر کوئی چیز موجود ہے یا نہیں ہے۔تاہم 8171 نمبر جو ہے یہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام کا نمبر ہے۔جب بھی آپ کو کوئی بھی میسج 8171 کی طرف سے آئے اس کو لازمی دیکھ لیا کرو۔
- College Teaching Interns 7354 CTI Jobs 2024-Apply via E-Portal
- Punjab Honarhar Scholarship 2024 Online Apply www.honaharscholarship.gov.pk
- Apply online via recruitments.com.pk for MOD Jobs 2024
- Punjab Irrigation Department Jobs 2024
- WAPDA OTS Jobs 2024 Online Apply via www.ots.org.pk
- AIOU Jobs 2024 Online Apply www.aiou.edu.pk
- GHQ Jobs 2024- Apply Online @www.amdte-rect.gov.pk
- Interest Free Loan Application form for Govt Employees KPK 2024-25 @ bfkp.org
- FDE Elementary School Teacher EST Jobs 2024 Online Apply @ tech.fbise.edu.pk/usf
- Survey of Pakistan Jobs 2024 Online Apply www.sop.gov.pk
- Ministry of National Food and Research Jobs- Apply Online www.njp.gov.pk
- Frontier Constabulary FC KPK Jobs 2024 Application Form www.fc.gov.pk