
خیبر پختون خواہ کی عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری بہت جلد رمضان پیکج 10 ہزار روپے کیش شروع کر دیا جائے گا یہ اعلان خیبر پختونخواہ کے وزیراعلی علی امین گنڈپور نے کیا ہے کہ وزیراعلی بننے کے بعد میں سب سے پہلے اس پیکج کا اغاز کروں گا اور خیبر پختونخواہ کے تمام غریب لوگ اس پیکج کا حصہ بنیں گے تاکہ وہ رمضان میں 10 ہزار روپے سے گھروں کے چھولے جلا سکے اس اعلان سے خبر پختونخواہ کے عوام بہت خوش ہوئے اور انہیں امید ہے کہ بہت جلد خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی کی طرف سے 10 ہزار روپے کیش انہی مل جائے گی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ میری طرف سے غریب عوام کے لیے ایک امداد ہے تاکہ غریب عوام رمضان میں اس رقم سے کچھ فائدہ حاصل کر لے
رمضان پیکج کی اہلیت
اس پیکج کا حصہ وہ لوگ بنیں گے جو پہلے سے احساس پروگرام میں شامل تھے یا اب اس پروگرام میں شامل ہے دراصل بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام ایک ہی پروگرام ہے جو لوگ ان دونوں پروگراموں میں شامل ہے ان دونوں کو رمضان پیکج پروگرام میں بھی شامل کر دیا جائے گا اور یہ عمل حکومت بہت جلد کر رہی ہے امید ہے جو لوگ غریب ہیں وہ سب اس پروگرام کا حصہ ہوں گے
رقم حاصل کرنے کا طریقہ
رقم حاصل کرنے کا مکمل طریقہ ہم اپ کے ساتھ تب شیئر کریں گے جب حکومت اس کو باقاعدہ شروع کر دیں امید ہے رقم حاصل کرنے کا اسان سا حل حکومت تلاش کرے گی جو ہی رقم ملنا شروع ہوگی ہم اپ کو طریقہ کار بھی بتا دیں گے اور اسی طریقے پر عمل کرتے ہوئے اپ اپنی رقم ارام سے حاصل کر لو گے
- Talent Pool Jobs Online Apply KPK -KPESE Teaching Jobs 2025-2026
- KPK Talent Pool Jobs Online Apply 2025-2026 | KPESE Teaching Jobs PTC
- KPK College Teaching Jobs Announced – Visiting Faculty Recruitment 2025–26
- Join ASF Jobs 2025 | Latest Vacancies in ASF
- Movaineen Hujjaj For Hajj 2025 Application Process|Apply via @nts.org.pk
- HR 1384 Jobs Atomic Energy 2025 Online Apply www hr1384.com.pk
- 8171 Check Online CNIC-8171 web portal 50000
- Apply Online at pave.gov.pk/login for Metro Electric Bike Government Subsidy in Pakistan
- Apply Now for Pakistan Railway Police Jobs September 2025
- نہم کلاس کا رزلٹ 20 اگست 2025
- Ministry of Interior and Narcotics Control – FC Jobs 2025 | Apply via NJP
- Bureau of Statistics Punjab Jobs 2025 www.jobs.punjab.gov.pk









