ہماری ویب سائٹ پر انے کے بعد ہم اپ کو خوش امدید کہتے ہیں نہم کلاس کے رزلٹ کے بارے میں یہاں اپ کو مکمل تفصیل مل جائے گی اور اپ کے تمام سوالوں کے جوابات بھی اپ کو یہاں پر مل جائیں گے۔پنجاب کے تمام بورڈز کا رزلٹ اپ کے ساتھ نیچے شیئر کیا جائے گا جس میں لاہور فیصل اباد راولپنڈی میانوالی ڈیرہ غازی خان اور دوسرے بورڈ شامل ہے اگر اپ پنجاب کے کسی بھی ضلع سے ہے تو اپنے ضلعے کے بورڈ کا رزلٹ اپ یہاں پر چیک کر سکتے ہیں مکمل طریقہ کار اور لنک اپ کے ساتھ شیئر کیا جائے گا جس کے ذریعے اپ اپنا رزلٹ چند سیکنڈوں میں معلوم کر سکتے ہیں نہم کلاس کا پنجاب بورڈ رزلٹ 2025 بروز بدھ، 20 اگست 2025 بوقت 10:00 بجے صبح اعلان کیا جا رہا ہے۔ تمام پنجاب بی آئی ایس ای بورڈز — بشمول لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، راولپنڈی، بہاولپور، سرگودھا، ڈی جی خان اور ساہیوال — اپنے متعلقہ بی ایس سی پارٹ-I نتائج بیک وقت جاری کریں گے۔ طالب علم ویب سائٹ، SMS سروس یا ریزلٹ گزٹ کے ذریعے اپنی کلاس نهم نتائج دیکھ سکتے ہیں، جو شفافیت، آسانی، اور تیز رسائی کو یقینی بناتے ہیں۔”
نہم کلاس کا رزلٹ 2025 کب ائے گا
سب سے پہلے تو تمام طلباء کے لیے دعا ہے کہ تمام طلباء کا نہم کلاس کا رزلٹ بہترین ائے اور وہ اچھے نمبروں سے پاس ہو۔اس کے بعد میں اپ کو بتاتا چلوں کہ 9 کلاس کا رزلٹ پنجاب کہ تمام بورڈ مثلا لاہور فیصل اباد گجرانوالہ ملتان منڈی بہاؤدین سرگودھا اور دیگر بورڈ کا رزلٹ 20 اگست 2025 کو ہوگا انشاءاللہ
رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ
رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ نہایت سادہ اور اسان ہے اور اپ چند سیکنڈوں میں اپنا رزلٹ اپنے موبائل کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ ابھی تک پنجاب کسی بھی بورڈ کا رزلٹ نہیں ایا ہے نائنتھ کلاس کا۔جو ہی رزلٹ ائے گا ہم اپ کے ساتھ یہاں پر شیئر کر دیں گے۔اور اپ اپنا رزلٹ معلوم کر سکو گی۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے تمام بورڈز کا لنک میں نیچے اپ کے ساتھ شیئر کر دوں گا جس پر کلک کرنے سے اپ اپنا رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں
ایبٹ اباد بورڈ رزلٹ
سوات بورڈ رزلٹ
سرگودھا بورڈ کا رزلٹ نیچے لنک میں معلوم کریں
پشاور بورڈ نہم کلاس رزلٹ نیچے بٹن میں
لاہور بورڈ 9 کلاس کا رزلٹ
ڈیرہ غازی خان نہم بورڈ رزلٹ
ڈیرہ اسماعیل خان بورڈ
بنوں بورڈ رزلٹ
کوہاٹ بورڈ رزلٹ
گجرانوالہ رزلٹ
فیصل آباد رزلٹ
مردان بورڈ رزلٹ
ساہیوال بورڈ رزلٹ
ملتان بورڈ
ملاکنڈ بورڈ رزلٹ
- KPK College Teaching Jobs Announced – Visiting Faculty Recruitment 2025–26
- Join ASF Jobs 2025 | Latest Vacancies in ASF

- Movaineen Hujjaj For Hajj 2025 Application Process|Apply via @nts.org.pk
- HR 1384 Jobs Atomic Energy 2025 Online Apply www hr1384.com.pk

- 8171 Check Online CNIC-8171 web portal 50000

- Apply Online at pave.gov.pk/login for Metro Electric Bike Government Subsidy in Pakistan

- Apply Now for Pakistan Railway Police Jobs September 2025

- نہم کلاس کا رزلٹ 20 اگست 2025

- Ministry of Interior and Narcotics Control – FC Jobs 2025 | Apply via NJP

- Bureau of Statistics Punjab Jobs 2025 www.jobs.punjab.gov.pk
- FBR Sepoy Latest Jobs 2025|Apply Online Via www.njp.gov.pk

- Join PAF as Airman ( Aerotrade,MTD,Security, Firefighter ) Jobs 2025 Online Apply via www.joinpaf.gov.pk

- 8171 آن لائن cnic چیک کریں۔چیک کریں رجسٹریشن BISP

- Telenor Quiz Today |My Telenor Answer Today May 2025

- Sindh Rangers Jobs 2025 – Apply via www.joinpakrangerssindh.org

- بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2025

